چوہے کے کاٹنے سے نوزائیدہ کی موت

ریاست تلنگانہ کے ضلع ناگر کرنول میں چوہوں کے کاٹنے کی وجہ سے شیر خوار بچے کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ناگرکرنول موضع میں پیش آیا ۔ شیرخوار کو زخمی حالت میں علاج کے