منوگوڑہ کی کانگریس لیڈر پی شروانتی بی آر ایس میں شامل

کانگریس لیڈر، پی گوردھن ریڈی کی دختر پی شرونتی بی آر ایس میں شامل ہوگئی ہیں۔ بی‌ آر ایس بھون میں کے ٹی آر نے ان کو کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں خیر مقدم کیا۔