وزیراعلی تلنگانہ کی راہل گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد

کانگریس کے سینئر لیڈرراہل گاندھی کو ان کی سالگرہ پر تلنگانہ کے وزیراعلی اے ریونت ریڈی نے مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم ریڈی نے اس خصوص میں