آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی پر اقدام قتل کا مقدمہ درج، رگھورام کرشن راجو نے لگائے سنگین الزامات

آندھرا پردیش پولیس نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی، دو سینئر آئی پی ایس افسران اور دو ریٹائرڈ افسران کے خلاف ’اقدام قتل‘ کا مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ مقدمہ