قطر نے 8 سابق ہندوستانی ملاحوں کو موت کی سزا سنادی

قطر کی ایک عدالت نے 8 سابق بھارتی میرینز کو سزائے موت سنائی ہے۔ وہ ایک سال سے قطر کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق