حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں کہرکی چادر۔گاڑی سواروں کو مشکلات

تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے وہیں صبح اورشام کے اوقات میں کہرکی چادرچھائی رہ رہی ہے۔ حیدرآباد اوراس کے مضافاتی علاقوں شمالی تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں کہر چھائے جانے