تلنگانہ اسمبلی میں 2لاکھ 75 ہزار کروڑ پر مشتمل عبوری بجٹ پیش _ اقلیتوں کے لیے 2 ہزار 200 کروڑ
تلنگانہ اسمبلی مالی سال 2024-25 کے لئے نائب وزیراعلیٰ و وزیر فینانس بھٹی ویکرامارکا نے اسمبلی میں 2,75,891 کروڑ روپے پر مشتمل عبوری بجٹ پیش کیا ہے۔ اس میں سے ریونیو اخراجات 2,01,178 کروڑ روپے