دہلی میں تبدیلی کیلئے پارلیمانی انتخابات میں بھی کانگریس کی حمایت کرناچاہتاہوں:پروفیسر کوڈنڈارام
تلنگانہ جناسمیتی کے سربراہ پروفیسر کودنڈارام نے گورنر کوٹہ کے تحت انہیں رکن قانون ساز کونسل مقرر کرنے پرمسرت کا اظہار کیا۔ پروفیسر کودنڈارام نے حالیہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کے امیدوارنہ ٹہراتے