یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ ریاست تلنگانہ میں گورنمنٹ اسکولوں کی حالت ابتر ہوتی جا رہی ہے۔ گروکل اسکولوں کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔ گروکولس کے ہاسٹل میں زیر تعلیم طلبہ