معطل شدہ ڈی ایس پی پرنیت راو گرفتار، ایس آئی بی چیف پولیس تحویل میں
اہم سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اسپیشل انٹلی جنس برانچ (ایس آئی بی) کے سابق ڈی ایس پی پرنیت راوکو گرفتارکرلیا گیا۔ پنجہ گٹہ پولیس نے اسے حاضر عدالت کیا۔ عدالت نے

پنجہ گٹہ پولیس میں ایس آئی بی کے اہلکار نے پرنیت راؤ کے خلاف شکایت درج کی تھی ۔ ایس آئی بی کے سابق ڈی ایس پی پرنیت راؤ اور کچھ دوسرے لوگوں کے خلاف