بندروں کی بجلی کے تاروں پر اچھل کود ۔تلنگانہ کے ایم جی ایم اسپتال میں بجلی گُل۔موبائل فون کی روشنی میں علاج

شمالی تلنگانہ کے اضلاع کا دل کہاجانے والا ایم جی ایم سوپر اسپیشلٹی اسپتال میں مریضوں کو تقریباً دو گھنٹے تک مشکل صورتحال کاسامناکرناپڑا ۔ کیونکہ اس اہم اسپتال میں تقریبا دو گھنٹے تک بجلی