تلنگانہ وزیر کے پروگرام میں 20 منٹ تک برقی سربراہی بند
کانگریس دور اقتدار میں برقی کٹوتی روز کا معمول بن گیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک پروگرام میں ریاستی وزیر سیتااکا شرکت کر رہی تھی 20 منٹ تک برقی سربراہی بند رہی۔