تلنگانہ میں،خاتون ووٹرز مردوں سے زیادہ، لیکن امیدوار کم

حیدرآباد۔ تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات میں 221 خاتون امیدوار میدان میں ہیں۔ ان میں بی آرایس، کانگریس، بی جے پی جناسینا اور سی پی ایم کے بشمول 36 خواتین مقابلہ کررہی ہیں۔ بی ایس پی