ایک دن میں تین قتل کی گونج اسمبلی میں سنائی دی۔حیدرآباد میں لا اینڈ آڈر کی بگڑتی صورتحال پر اویسی کا اظہار تشویش
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی میں کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے ریونت ریڈی زیر قیادت کانگریس کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ حیدرآباد میں امن و امان کی