رکن اسمبلی لاسیہ نندیتا کیس میں پولیس کو اہم سراغ دستیاب

حیدرآباد: کنٹونمنٹ رکن اسمبلی لاسیہ نندیتا کی سڑک حادثہ میں موت کے معاملہ میں پولیس کو اہم سراغ حاصل ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے اس ٹپرلاری کو ضبط کرلیا جس کی ٹکر سے