آنےوالےلوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی یقینی۔مودی ہیٹ ٹرک کریں گے:کشن ریڈی کادعویٰ
مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی نے اس یقین کااظہار کیا ہے کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بھاری اکثریت سے بی جے پی کامیاب ہوگی اور مودی وزیراعظم کے طورپر ہیٹ ٹرک کریں گے۔