لوک سبھا انتخابات:مضبوط امیدوار ٹھرانے بی آرایس کا منصوبہ۔ کےٹی آر، سکندرآبادی یا ملکاجگیری سے ہو سکتےہیں امیدودار
تلنگانہ کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس ملک میں جلد ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں مضبوط امیدوار کھڑا کرنے کا منصوبہ تیار کررہی ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ پارٹی کے کارگزار صدر و سابق وزیر