ٹرین اورپلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیامسافر۔ وقارآباد ریلوے اسٹیشن پرحادثہ
ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والا ایک شخص آج ریاست تلنگانہ وقارآباد ریلوے اسٹیشن میں چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش میں توازن کھوجانے کی وجہہ سے گرپڑا۔ وہ ٹرین اور ریلوے پلیٹ فارم