حیدرآباد میں انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول۔ رات میں بھی پتنگ اڑائی گئیں
پریڈگراونڈ سکندرآباد میں جاری انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول کے موقع پر رات میں بھی پتنگ اڑائی گئیں۔پتنگ کے مانجھے کوچھوٹی چھوٹی لائٹس لگاتے ہوئے پتنگ اڑانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔اس ویڈیومیں نوجوانوں کا جوش وخروش