جہاں عزت نہ ہو وہاں ایک منٹ بھی ٹھہرنا نہیں چاہیے۔پی شراونتی
بی آرایس میں شامل ہونے کے بعد پی شراونتی نے کہا کہ دیپاولی تہوار کے دن بی آر ایس میں شامل ہونے پر بےحد مسرت ہورہی ہے۔ کانگریس چھوڑنےکا فیصلہ کافی سوچ سمجھ کرلیا ہے۔

کانگریس لیڈر، پی گوردھن ریڈی کی دختر پی شرونتی بی آر ایس میں شامل ہوگئی ہیں۔ بی آر ایس بھون میں کے ٹی آر نے ان کو کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں خیر مقدم کیا۔