جموں و کشمیر کے بارے میں پاکستان کو کچھ بھی کہنے کا کوئی حق ۔ ہندوستان

بھارت نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق کمیشن میں پاکستان کی یہ کہتے ہوئے مذمت کی ہے کہ اُسے بھارت کے اندرونی معاملات میں دخل دینے کا کوئی حق نہیں ہے بھارت نے