شادی کے موقع پر آکسیجن سلنڈر پھٹ پڑا۔ 13سالہ لڑکی ہلاک

شادی کے موقع پر آکسیجن سلنڈر کے پھٹ پڑنے کے نتیجہ میں ایک 13سالہ لڑکی ہلاک اوربعض دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع تروپتی کے پوتورمیں پیش آیا ۔ کلیانامنڈپم میں شادی