تلنگانہ ماڈل ہندوستان کی جامع اور فقید المثال ترقی کا خاکہ پیش کرتا ہے:کویتا
آکسفورڈ یونیورسٹی لندن میں اپنے کلیدی خطبہ میں کے کویتا نے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کی بصیرت افروز، دور اندیش اور مدبرانہ قیادت میں تلنگانہ کی جامع ترقی اور خوشحالی کو تفصیل کے ساتھ