تلنگانہ: گروپ 4 امتحانات میں کم نشانات پر لڑکی نے ہاسٹل میں خودکشی کرلی

سرکاری ملازمت کی خواہشمند لڑکی نے گروپ فورامتحانات میں کم نشانات پر مایوسی کے عالم میں ہاسٹل میں خودکشی کرلی۔اس لڑکی کی شناخت تلنگانہ کے محبوب آباد کی رہنے والی 24سالہ بی سریشا کے طورپر