تلنگانہ میں نصابی کتابوں کو واپس لینے کے احکامات
محکمہ تعلیمات نے تلنگانہ میں نصابی کتابوں کو واپس لینے کے احکامات جاری کئے۔ عہدیداروں نے گذشتہ روزا سکولوں میں پہلی سے دسویں جماعت کے طلباء میں نصابی کتب اور ورک بک تقسیم کئے تھے۔