سنترے سے لدی لاری کو حادثہ۔ سنترے لوٹ لینے کیلئے امڈ پڑا ہجوم

ان دنوں اکثریہ دیکھا جارہا ہے کہ سڑک حادثات کے بعد یا تو لوگ سیلفیاں لے رہے ہیں یا پھرحادثہ کا شکار گاڑیوں سے مال لوٹ کرفرارہورہے ہیں۔اسی طرح کا واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع