پینڈنگ چالانات کے ذریعہ کروڑہا روپے وصول۔ ویب سائٹ کھلنے میں مشکلات کی شکایت برقرار

حیدرآباد ۔ پینڈنگ چالانات پر پر چھوٹ کے ذریعہ تلنگانہ بھر میں گاڑی سواروں نے 9.61 لاکھ چالانات ادا‌ کی‌ جس‌کے ذریعہ 8.44 کروڑ روپے کی وصولی ہوئی۔ حیدر آباد کمشنریٹ کے حدود میں 3.54