کتوں کے حملہ میں ایک سال‌ کا بچہ ہلاک

آوارہ کتوں کے حملہ میں ایک سال کا بچہ ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ کل رات شمس آباد علاقہ میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب سوریہ کمار نامی شخص اپنی بیوی اور ایک سالہ بیٹے ناگراج