بائیک پر سوار دو نامعلوم افراد خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین لیکر فرار

حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں دن دھاڑے ایک خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھیننے کا واقعہ پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق پٹن چیرو کے امین پور میں ایک خاتون اپنے چار سالہ بیٹے کے