پرجا پالنا درخواست فارم داخل کرنے کے مرکز پر بھگدڑ۔آفیسر زخمی، ہاسپٹل منتقل

حیدرآباد ۔ ریاست بھر میں کانگریس حکومت کی 6 گیارنٹی اسکیمات کی درخواستیں قبول کرنے کا عمل جاری ہے۔ درخواست داخل کرنے کے مراکز کے پاس عوام کا ہجوم دیکھا جا رہا ہے، بعض مقامات