تلنگانہ میں گنیش تہوار کا جوش وخروش سے آغاز۔سی ایم ریونت نے خیریت آباد گنیش کی پہلے پوجا کی۔
حیدرآباد: تلنگانہ میں گنیش تہوار کا روایتی جوش و خروش سے آغاز ہوا ہے۔ دس روزہ تہوار کے پہلے دن عقیدت مندوں نے گنیش مورتیاں اپنے گھروں دفاتر، تجارتی مراکز اور محلوں کمیونیٹی ہالوں میں