تلنگانہ اسمبلی کے100 سے زائد اراکین نے لیا حلف، بی جےپی نے کیا بائیکاٹ
تلنگانہ اسمبلی کےپہلے اجلاس کے پہلے دن نئے اراکین کو عبوری اسپیکر اکبر الدین اویسی نے حلف دلایا۔ سب سے پہلے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی، نائب وزیراعلیٰ بھٹی وکرامارکا اور دیگر نے حلف لیا۔ بی جےپی