بی آر ایس کی کامیابی کیلیئے مہم چلانے این آر آئیز سے تارک راما راؤ کی اپیل

حیدرآباد: بی آر ایس کے کار گزار صدر و ریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ نے غیر مقیم ہندوستانیوں پر زور دیا کہ وہ مواضعات میں عوام کو اس حقیقت سے واقف کروائیں کہ تلنگانہ