سرکاری رہائش گاہ میں رہنے سی ایم ریونت ریڈی کا انکار، پرجابھون میں نائب وزیر اعلیٰ رہیں گے
تلنگانہ کے وزیراعلی اے ریونت ریڈی نے سرکاری قیام گاہ پرجا بھون میں رہنے سے انکار کردیا ہے ۔انہوں نے اپنے ذاتی مکان میں رہنے کو ترجیح دی ہے۔ وزیر اعلی کے فیصلہ