عارضی ڈی جی پی تقرری معاملہ:سپریم کورٹ سےآندھرا، تلنگانہ کو توہین عدالت کا نوٹس ۔

حیدرآباد: سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش اور تلنگانہ سمیت متعدد ریاستی حکومتوں کو قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عارضی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کی تقرری پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا