نیتی آیوگ کے اجلاس کے بائیکاٹ پر کانگریس کا دوہرا معیار ،کے ٹی آر نے کانگریس پر تنقید کی۔
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے نیتی آیوگ کے اجلاس کے بائیکاٹ کے سلسلے میں کانگریس پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ