تلنگانہ میں سردی کی لہر ، آئندہ دو دنوں میں مزید اضافہ کی پیش قیاسی

تلنگانہ میں سردی کی لہر چل رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے‌پیش قیاسی‌ کی ہے کہ آئندہ دو دنوں میں سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگا۔ عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔