آسام میں کثرت ازدواج کا بل اگلے اسمبلی اجلاس میں کیا جائے گا پیش۔چیف منسٹر کا بیان
ریاست آسام میں کثرت ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ چیف منسٹر آسام ہمانتا بسوا سرما نے اعلان کیا کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے