نلگنڈہ:نوزائیدہ لڑکی کو کچرے کے ڈھیر میں پھینک دیا گیا

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے کونڈاملے پلی علاقہ میں ایک نوزائیدہ لڑکی کو بے رحمی کے ساتھ کچرے کے ڈھیر میں نامعلوم افراد نے پھینک دیا۔ مقامی افرادنے نومولود کو دیکھا، فوری طور پر پولیس