سال‌نو کی تقاریب کے سلسلے میں حیدرآباد پولیس کی خصوصی ہدایت

حیدرآباد سٹی پولیس کی جانب سے سال نو‌ کی‌تقاریب کا سلسلے میں بعض تحدیدات عائد کی گئی گئی ہیں۔ رات ایک بجے سے قبل نئے سال نو کی تقاریب ختم کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔