تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نےنئے سال کی عوام کودلی مبارکباد دی ۔ خوشحالی امن ترقی کےلئے نیک تمناوں کاکیا اظہار

تلنگانہ کی عوام کو ریاستی وزیراعلی اے ریونت ریڈی نے نئے سال کی مبارکباد پیش کی ۔ انھوں نے کہاکہ آپ تمام کی حمایت سے ریاست میں عوامی حکومت قائم ہوگئی ہے۔ بندشیں اور آہنی