صحافیوں کی سوسائٹی کو امکنہ اراضی حوالے کرنے کے لئے جلد جاری ہوگا جی او، سرینواس ریڈی

وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی نے کہا ہے کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی حیدرآباد کے صحافیوں کی سوسائٹی کو امکنہ اراضی حوالے کرنے کے تعلق سے ہفتہ دس دن میں جی او