کے ٹی آر نے مودی حکومت پر تنقید کی۔ حیدرآباد میٹرو ریل کی توسیع کو نظر انداز کرنے کی مذمت
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نےحیدرآباد میٹرو ریل کی توسیع کو نظر انداز کرنے بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے