نیٹ پی جی داخلہ امتحان ملتوی، نیٹ یوجی کی جانچ سی بی آئی کے ذریعہ ہوگی

مرکزی حکومت نے اعلیٰ طبی تعلیم کے لیے قومی اہلیت-کم-داخلہ ٹیسٹ پوسٹ گریجویٹ (نیٹ پی جی داخلہ) امتحان ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اور ساتھ ہی یوجی نیٹ کی بے قاعدگیوں کی جانچ سی