ملک کی ترقی اورجمہوریت کی مضبوطی کیلئےنوجوانوں کی شراکت داری لازمی،کویتا
نظام آباد ۔رکن قانون ساز کونسل اوربی آرایس لیڈر،کے کویتانے کہاکہ جمہوری عمل میں نوجوان بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔ حق رائے دہی سے بہرصورت استفادہ کیاجائے ۔تعلیم یافتہ طبقہ اورنوجوان اگر ووٹ کا استعمال نہیں