تلنگانہ : آوٹررنگ روڈ پر سے کارگرپڑی۔ایک ہلاک، چارزخمی

حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ نارسنگی میں آوٹررنگ روڈ سے کارنیچے گرپڑی جس کے نتیجہ میں ایک نوجوان ہلاک اوردیگر4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کل رات ومشی نامی نوجوان پنے دوستوں مدن کمار، رامو، سائی