نامپلی کورٹ نے ہتک عزت معاملے میں تلنگانہ وزیر کونڈا سریکھا کو نوٹس جاری کیا۔

حیدرآباد: نامپلی کی خصوصی عدالت نے ٹالی ووڈ اداکار ناگارجنا کی طرف سے دائر ہتک عزت کے مقدمہ میں تلنگانہ کی وزیر انڈومنٹ کونڈا سریکھا کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ سریکھا