کونڈا سریکھا پر اداکار ناگارجن کا ہتک عزت کیس ، عدالت نے سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی
حیدرآباد: نامپلی کی عدالت نے اداکار اکینینی ناگارجن کی طرف سے وزیر کونڈا سریکھا کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمہ کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ یہ مقدمہ ناگارجنا کے خاندان کے