راجستھان:بی جے پی رکن اسمبلی کاحجاب پر متنازعہ بیان۔مسلم لڑکیوں اور انکے رشتہ داروں کا احتجاج
راجستھان کے جئے پور میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے بیان پر مسلم لڑکیوں اور ان کے رشتہ داروں کی بڑی تعداد