1. Home
  2. munugode

Tag: munugode

جہاں عزت نہ ہو وہاں ایک منٹ بھی ٹھہرنا نہیں چاہیے۔پی شراونتی

بی آرایس میں شامل ہونے‌ کے بعد پی شراونتی نے‌ کہا کہ دیپاولی تہوار کے دن بی آر ایس میں شامل ہونے پر بے‌حد مسرت ہورہی ہے۔ کانگریس چھوڑنے‌کا فیصلہ کافی سوچ سمجھ کرلیا ہے۔

منوگوڑہ کی کانگریس لیڈر پی شروانتی بی آر ایس میں شامل

کانگریس لیڈر، پی گوردھن ریڈی کی دختر پی شرونتی بی آر ایس میں شامل ہوگئی ہیں۔ بی‌ آر ایس بھون میں کے ٹی آر نے ان کو کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں خیر مقدم کیا۔

حلقہ اسمبلی منوگوڑو میں کانگریس کو لگا دھکہ

حلقہ اسمبلی منوگوڑو میں کانگریس کو لگا دھکہ زبردست دھکہ لگا۔ ضمنی انتخابات میں کانگریس امیدوار کے طورپرمقابلہ کرنے والی سابق ریاستی وزیر پلوائی گووردھن ریڈی کی بیٹی پلوائی سراونتی نے پارٹی سے استعفیٰ دے